لبنان کی مدد؛ تمام مسلمانوں پر واجب | امام سید علی خامنہ ای | Arabic Sub Urdu
19-10-2024
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک... Show More >>اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے لبنان کی مدد کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا لبنان اور دیگر اسلامی ممالک کے مظلوموں کی مدد واجب ہے؟ حزب اللہ لبنان اور سید مقاومت نے غاصب اسرائیل کے ساتھ جنگ کیوں لڑی؟ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا ہم و غم کیا ہے؟ امریکہ غاصب اسرائیل کو خطے میں مستحکم کر کے کن عزائم تک رسائی حاصل کرنا چاہتا ہے؟ غاصب اسرائیل کا مجاہدین کو نشانہ بنانے کا اہم ہدف کیا ہے؟ غاصب اسرائیل کی مثال کیا ہے؟ قرآن نے کلمہ خبیثہ کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #لبنان #مدد #نصراللہ_زندہ #مزاحمت #مقاومت #جمعہ_نصر #ایران #فلسطین #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #وعدہ_صادق #آپریشن #اقوام_عالم #سیاست #شہید_حسن_نصراللہؒ #ولایت_میڈیا
Show Less >>