سید مقاومت کی تیس سالہ جدوجہد | امام سید علی خامنہ ای | Arabic Sub Urdu
17-10-2024
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی... Show More >>اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے سید مقاومت کی جدوجہد کے بارے میں کیا فرمایا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے سید مقاومت کی تدبیر کے حوالے سے کیا فرمایا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی نے حزب اللہ کو کس چیز سے تشبیہ دی؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے لبنان کی علمی تاریخ کے بارے میں کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سید_مقاومت #جدوجہد #علم #تدبیر #حزب_اللہ #لبنان #علماء #ایران #رہبر #نصراللہ_زندہ #تہران #ولایت_میڈیا Show Less >>