حمایتِ ملت افغانستان | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
05-09-2021
اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا کی مظلوم اور کمزور اقوام کا حامی رہا ہے خواہ وہ فلسطینی قوم ہو یا شامی قوم ہو یا عراقی قوم ہو یا یمنی قوم ہو یا کشمیری قوم ہو یا بوسنیا کی... Show More >>اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا کی مظلوم اور کمزور اقوام کا حامی رہا ہے خواہ وہ فلسطینی قوم ہو یا شامی قوم ہو یا عراقی قوم ہو یا یمنی قوم ہو یا کشمیری قوم ہو یا بوسنیا کی قوم ہو یا برما کی قوم ہو یا افغانستان کی مظلوم قوم ہو۔
افغانستان کے موجودہ حالات کے حوالے سےاسلامی انقلاب کا کیا موقف ہے؟ کیا اسلامی جمہوریہ ایران کسی خاص گروہ یا حکومت کی حامی ہے؟ کسی بھی دوسرے ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے روابط کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حمایت_ملت_افغانستان #طرفدار #افغان_عوام Show Less >>