اقوام و حکام کا دشمن کے خلاف اتحاد | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
23-01-2024
عالمی طاقتوں کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتوں کے مل جانے سے، استعمار کے خلاف کوئی اقدام اٹھایا سکتا ہے؟ اسلامی ممالک کی بدقسمتی... Show More >>عالمی طاقتوں کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتوں کے مل جانے سے، استعمار کے خلاف کوئی اقدام اٹھایا سکتا ہے؟ اسلامی ممالک کی بدقسمتی کیا ہے؟ کون استعماری طاقتوں کو راستہ دیتا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینیؒ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #استعمار_کی_شکست #عالم_اسلام #حقائق #امریکہ_اسرائیل #اقوام_اور_حکام
Show Less >>