لوگوں کو مایوس کرنا جرم ہے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
21-12-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، لوگوں کو کسی بھی حوالے سے مایوس کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مؤمن کو کیسا ہونا چاہیے؟ ہمیں ناکامیوں اور کامیابیوں میں کیا... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، لوگوں کو کسی بھی حوالے سے مایوس کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مؤمن کو کیسا ہونا چاہیے؟ ہمیں ناکامیوں اور کامیابیوں میں کیا کرنا چاہیے؟ بے حسی کا خطرہ زیادہ ہے یا واقعات کا خطرہ زیادہ ہے؟ بے حسی کا مطلب کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مایوسی #اخبارات #خبریں #غیر_ملکی #ذرائع #میڈیا #کامیابی #ناکامی #شکست #مؤمن #غیر_فعال #مشکلات #رہبر #فتح #زندگی #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>