شب تاسوعا؛ مصائب حضرت عباسؑ | استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
14-07-2024
کربلا جہاں عالم انسانیت کے لیے درسگاہ ہے، وہاں ایسی عظیم مصیبتیں بھی ہیں، جو خاندان اہل بیت علیہم السّلام پر آں پڑیں۔ ان مصائب میں سے ایک حضرت ابا الفضل کی دلسوز... Show More >>کربلا جہاں عالم انسانیت کے لیے درسگاہ ہے، وہاں ایسی عظیم مصیبتیں بھی ہیں، جو خاندان اہل بیت علیہم السّلام پر آں پڑیں۔ ان مصائب میں سے ایک حضرت ابا الفضل کی دلسوز شہادت کے مصائب ہیں۔ تاسوعا کی مناسبت سے حضرت ابا الفضل علیہ السلام کے مصائب کو ایرانی مشہور و معروف خطیب استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں سنیں۔
#ویڈیو_استاد_مسعود_عالی_مصائب_اباالفضل_عباسؑ #تاسوعا_مصائب #عاشوراء #شہادت #کربلا #عصر_عاشوراء #مشکیزہ_سکینہ #بنی_ہاشم #محرم_الحرام #ولایت_میڈیا Show Less >>