[Full Speech] Birthday Of Bibi Fatima S.A | Leader Ali Khamenei یوم ولادت حضرت فاطمہ س پر خطاب
09-02-2021
Birthday of Bibi Fatima S.A | Leader Ali Khamenei 2021
حضرت صدیقۂ طاہرہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
کے مبارک و پُرنُور یوم ولادتو یوم مادر کی مناسبت سے
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ... Show More >> Birthday of Bibi Fatima S.A | Leader Ali Khamenei 2021
حضرت صدیقۂ طاہرہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
کے مبارک و پُرنُور یوم ولادتو یوم مادر کی مناسبت سے
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا بدھ 3 فروری 2021 کو محمد و آل محمد کےذاکروں ،شعراءاور مداحوں سے خطاب
البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
اہم عناوین :
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی غیر معمولی شان و منزلت
حضرت زہرا کی تاریخ زندگی، پیغمبر اکرم کی تاریخ رسالت کی ہمسفر
حضرت زہرا کی پاکیزہ حیات، عورت سے متعلق عالی ترین انسانی اوصاف کا آئینہ
امیر المومنین اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہما کے گھرانے کے نقش قدم کی پیروی کا خوببصورت منظر
عورت کو متاع و سامان سمجھنے والی مغربی سوچ کے مقابلے میں عورت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ کا محترمانہ زاویہ نگاہ
اسلامی جمہوری نظام کی برکت سے عورتوں کی پیشرفت و ارتقاء
گھرانے کے بابرکت اور اپنائیت سے معمور ماحول میں انسانی تربیت کی محکم بنیادیں
بروقت اور بلا تاخیر شادی، بچے پیدا کرنے اور تولید نسل کی ترویج، ایک بنیادی فریضہ
اہل بیت کی مداحی و ثنا خوانی ایک ممتاز اور منفرد ہنر
ذاکرین و مداحان کو چند سفارشات: 1- ثقافت سازی اور اسلام کے فکری و ثقافتی اصولوں کی ترویج کی سنجیدہ کوشش
۲) مداحی اور انجمنوں کی روایتی شکل کی حفاظت
۳) مدلل گفتگو، تاریخی و دینی مطالعتے کی ضرورت
۴) معاشرے میں اسلامی آداب کی ترویج اور بد زبانی و بدکلامی سے اجتناب
دشمنوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی قوت و طاقت میں مسلسل اضافہ
البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>