اتحاد اسلامی اور استعمار کی سوچ | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
16-10-2021
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیائے اسلام کی سختیوں اور مشکلات کا راہ حل کس چیز میں مضمر سمجھتے ہیں؟ مسلمان اقوام کو کس چیز سے اب نکل جانا چاہیے؟ عالم... Show More >>ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیائے اسلام کی سختیوں اور مشکلات کا راہ حل کس چیز میں مضمر سمجھتے ہیں؟ مسلمان اقوام کو کس چیز سے اب نکل جانا چاہیے؟ عالم اسلام کے بارے میں دنیا کی شیطانی طاقتوں کی کیا سوچ ہے؟ مسلمانوں کا اتحاد کن کے لیے خطرہ ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے کیا ثمرات ہیں؟
.ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #اتحاد_اسلامی #استعمار #سوچ #آزمائش #راہ_حل #دنیائے_اسلام #وسائل #افرادی_قوت #اسلامی_اہداف #صیہونی_نیٹ_ورک Show Less >>