واقعہ کربلا: منفرد اور بے نظیر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
07-08-2022
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد اور بے نظیر ہے اور عاشوراء کا ہر پہلو مصیبت سے عبارت ہے... Show More >>یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد اور بے نظیر ہے اور عاشوراء کا ہر پہلو مصیبت سے عبارت ہے اور کربلا میں وارد ہونے سے لیکر عصر عاشوراء تک امام عالی مقام نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں مگر ان تمام مصیبتوں کے باوجود جیسے جیسے آپ شہادت سے نزدیک تر ہوتے جاتے آپ کاچہرہ مبارک، تابناک اور نورانی ہوتا جاتا اور پھول کی طرح آپکی صورت کھلتی جاتی، چنانچہ کربلا کے واقعات میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے۔
انہیں تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حضرت امام خمینیؒ کی زبانی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#بشریت #المناک #واقعہ #عاشوراء #منفرد #مصیبت #کربلا #امام #برداشت #شہادت #چہرہ #نورانی #ولی_امر_مسلمین_سید_علی_خامنہ_ای #امام_خمینی #پھول Show Less >>