حیاتِ طیبہ کے حصول میں مرد اور عورت مساوی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
31-12-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مرد اور عورت کی معنوی ترقی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حیات طیبہ کے حصول میں مرد اور عورت برابر ہیں یا کسی ایک کو برتری حاصل... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مرد اور عورت کی معنوی ترقی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حیات طیبہ کے حصول میں مرد اور عورت برابر ہیں یا کسی ایک کو برتری حاصل ہے؟ خداوند متعال سورۂ مبارکۂ احزاب میں مرد اور عورت کی کونسی خصوصیات بیان فرما رہا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق #مرد_عورت #معنویت #روحانی_سفر #یومِ_خواتین #یوم_مادر #حضرت_فاطمہؑ #ولادت #ایران #قرآن #آیات #اسلام #مقام #خواتین #رہبر #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>