سفارت خانہ یا جاسوسی کا اڈہ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
03-11-2021
انقلاب اسلامی ایران کے بعد شیطان بزرگ امریکہ کے سفارت خانے پر عوام کا حملہ درحقیقت ایک ملک کے سفارت خانے پر حملہ نہیں تھا بلکہ ایک شر اور جاسوسی کے مرکز پر حملہ تھا... Show More >>انقلاب اسلامی ایران کے بعد شیطان بزرگ امریکہ کے سفارت خانے پر عوام کا حملہ درحقیقت ایک ملک کے سفارت خانے پر حملہ نہیں تھا بلکہ ایک شر اور جاسوسی کے مرکز پر حملہ تھا کہ جہاں سے دوسرے ممالک کے خلاف منصوبہ بندی کی جاتی تھی اور شوم شیطانی عزائم کی تکمیل کے لیے اس مرکز کو استعمال کیا جاتا تھا.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سفارت_خانہ #جاسوسی_کا_اڈہ #سازشیں #ڈپلومیٹ #نوکر #سوویت_یونین #حکومت #ملت Show Less >>