مناسک حج کو کیسے انجام دینا چاہیے؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
12-06-2023
دنیا کے مختلف گوشہ و کنار سے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر تشریف لانے والے عازمین حج جو بھی عمل بجا لاتے ہیں ان میں سے ہر عمل اپنی جگہ ایک روشن باب ہے اور انسان کو جہان... Show More >>دنیا کے مختلف گوشہ و کنار سے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر تشریف لانے والے عازمین حج جو بھی عمل بجا لاتے ہیں ان میں سے ہر عمل اپنی جگہ ایک روشن باب ہے اور انسان کو جہان معنویت اور عالم غیب سے منسلک کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ تاہم اس کے لئے شرط یہی ہے کہ انسان مناسک حج کو اسی حکمت کے تحت انجام دے جو اس میں مضمر ہے۔ اگر چنانچہ اسی حکمت اور فلسفے کے تحت حج کو انجام دینے کی صورت میں حج کے وہ تمام فوائد حاصل ہوسکتے ہیں جوایک عازم حج کی دنیوی زندگی اور اخروی سعادت میں مئوثر کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ضمن میں مزید تفصیل سے آگاہی کے لئے حج کےاعمال کے فلسفے پر مشتمل، امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ولی_امر_مسلمین #حج #عمل #طواف #عرفات #باب #دریچہ #عالم_غیب #روشن #فوائد #آخرت #مانوس
Show Less >>