مسئلہ فلسطین اور منصفانہ ترین تجویز | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
07-06-2021
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کے حل کے حوالے سے انقلابِ اسلامی کی طرف سے دی جانے والی تجویز کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین کے مستقبل کا واحد حل... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کے حل کے حوالے سے انقلابِ اسلامی کی طرف سے دی جانے والی تجویز کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین کے مستقبل کا واحد حل کیا ہے؟ کیا مغربی میڈیا کی یہودی دشمنی کے پروپیگنڈے درست ہیں؟ کس نظام کو بالآخر مٹنا ہے؟ کیا صیہونی نظام، دینِ یہودیت کا پیروکار ہے؟ عصرِ حاضر میں ہمارے لیے عزت و جہاد کا راستہ کس عظیم الشان شخصیت نے ہموار کیا؟
#ویڈیو #مسئلہ_فلسطین #ادیان #قومیتوں #استصواب_رائے #تجویز #یہودی_دشمنی #مغربی_طاقتیں #تشہیراتی_میڈیا #صیہونیت #بدعت #شیخ_احمد_یاسین #فتحی_شقاقی #عباس_موسوی #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس
Show Less >>