اہل ایمان ہی ہمیشہ غالب رہیں گے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
29-12-2024
کیا اہل ایمان ہی ہمیشہ غالب رہیں گے؟ اس حوالے سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ خدا کی رحمت کن لوگوں کے شاملِ حال ہوتی ہے؟ ولی امر مسلمین امام... Show More >>کیا اہل ایمان ہی ہمیشہ غالب رہیں گے؟ اس حوالے سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ خدا کی رحمت کن لوگوں کے شاملِ حال ہوتی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ولایتِ خدا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن کی نگاہ میں ولایت یعنی کیا؟ کیا مسلمانوں کا اتحاد باعثِ رحمت ہے؟ خدا کی رحمت سے مراد کیا ہے؟ خدا کی عزت اور حکمت کن لوگوں کے لیے ڈھال بنتی ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو
ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ولایت #اللہ #خدا #عزت #حکمت #مؤمنین #دشمن #رحمت #خطبہ #تہران #رہبر #مسلمان #فاتح #ڈھال #اسلام #اتحاد #ولایت_فقیہ #مشکلات #اسلامی_حکومت #فتح #شکست #انقلاب #صیہونی #غاصب_اسرائیل #دشمن #فلسطین #غزہ #لبنان #شام #ولایت_میڈیا Show Less >>