امام حسین علیہ السلام کی دعا کا پیغام | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
13-08-2022
امام حسین علیہ السلام نے واقعہ عاشوراء کے دوران جہاں بہت سے خطبات کے ذریعے اپنے قیام کے مقصد کو دنیا والوں تک پہنچایا ہے وہیں آپ نے دعاؤں کا سہارا لیتے ہوئے اپنے... Show More >>امام حسین علیہ السلام نے واقعہ عاشوراء کے دوران جہاں بہت سے خطبات کے ذریعے اپنے قیام کے مقصد کو دنیا والوں تک پہنچایا ہے وہیں آپ نے دعاؤں کا سہارا لیتے ہوئے اپنے قیام کے مقصد کو تاریخ کے حوالے کرنے کی کوشش کی ہے اور دعاؤں کے پیرائے میں اپنے خالق سے ہمکلام ہوتے ہوئے آپ نے اپنے قیام کے مقاصد اور اہداف کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔
آپ اپنی دعاؤں میں اگرچہ خدا سے ہمکلام ہوئے ہیں تاہم خدا نے دعا کے ضمن میں بیان کئے جانے والے اہداف اور مقاصد کو تاریخ کے سینے میں محفوظ کیا ہے۔
امام حسین علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ایک دعا کا ذکر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اس ویڈیو میں کیا گیا ہے جس میں امام عالی مقام نے اپنی تحریک کے مقصد کو واضح طور پر بیان کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_حسین #عاشوراء #دعا #پیغام #از_تبیین_تا_قیام Show Less >>