صیہونیت کا ناقابل تلافی نقصان | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
22-10-2023
7 اکتوبر 2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کےلیے اس واقعے کی کیا حیثیت اور کیا اثرات ہیں؟ ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقت، کیا اب بھی... Show More >>7 اکتوبر 2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کےلیے اس واقعے کی کیا حیثیت اور کیا اثرات ہیں؟ ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقت، کیا اب بھی ناقابل شکست ہے؟ اس ساری تباہی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ کیا اسرائیل کی جھوٹی اور من گھڑت شان و شوکت وآپس لانا ممتن ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_کی_شکست #ایران #صیہونیت #ظالم_حکومت #سیاست #سیاست_اسلامی Show Less >>