اسے استقامت کہتے ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
04-04-2023
انقلاب اسلامی ایران کے بعد دشمن نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف ہمہ گیر/ہائبرڈ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ملت ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا... Show More >>انقلاب اسلامی ایران کے بعد دشمن نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف ہمہ گیر/ہائبرڈ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ملت ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جاسکے اور اس کام کے لیے اس نے ہتھیار کے طور پر ہر حربہ استعمال کیا ہے جس کی مثال دنیا میں ہمیں شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملے، لیکن اس کے باوجود ملت ایران نے ہر میدان میں استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الٹا خود دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ اور یہی وہ حقیقی استقامت ہے کہ جس کا مطالبہ قرآن کریم نے ہم سے کیا ہے۔
آج تک دشمن کی جانب سے ایرانی عوام کو دبانے اور کچلنے کے لیے بروئے کار لائے جانے والے حربوں میں کون کون سے حربے شامل رہے ہیں؟ اور پھر ان میں سے اہم ترین حربہ کون سا تھا؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #استقامت #دشمن #میڈیا #طاقت #نفوذ #استعمال #عامل #قوم #مایوسی #رہبر
Show Less >>