شوق شہادت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
02-05-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید سردار حاج قاسم سلیمانیؒ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، شہید زاہدیؒ کون تھے؟ ان جیسے دیگر شہید کون تھے؟ انکی کیا خصوصیت... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید سردار حاج قاسم سلیمانیؒ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، شہید زاہدیؒ کون تھے؟ ان جیسے دیگر شہید کون تھے؟ انکی کیا خصوصیت تھی؟ وہ کس تلاش میں تھے؟ حقیقی عارف و عابد کون ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #شھید_زاھدی #شہید_عبدللھی #شھید_زین_الدین #شہادت #وعدالصادق #جہاد #عارف #ایران
Show Less >>