جب مزاحمت کا جذبہ کمزور ہو جاتا ہے! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
18-12-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمت کے جذبات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ داعش کے خلاف جدوجہد کرنے والی افواج، شام میں ہی موجود تھیں یا واپس آ گئی تھیں؟ شام کا... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمت کے جذبات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ داعش کے خلاف جدوجہد کرنے والی افواج، شام میں ہی موجود تھیں یا واپس آ گئی تھیں؟ شام کا واقعہ کیوں رونما ہوا؟ شام پر آنے والی مشکلات کا سبب کیا ہے؟ کیا شام کے واقعات میں ایران پیچھے ہٹا؟ کیا ایران نے شام کو مدد کی پیشکش نہیں کی تھی؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #جذبہ #شام #سقوط #بسیج #افواج #جنگ #مقاومت #ایران #داعش #مداخلت #غاصب_اسرائیل #امریکہ #قبضہ #جوان #مشکلات #حملہ #ولایت_میڈیا Show Less >>