امریکہ کی ایرانی عوام سے دشمنی کی شروعات | رہبر معظم | Farsi Sub Urdu
19-08-2023
عام طور پر امریکی سیاستدان، امریکہ کی ایرانی عوام سے عداوت کی وجہ، سفارت پر حملے کو قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ امریکہ کی ایران سے دشمنی کا آغاز تہران میں واقع امریکی... Show More >>عام طور پر امریکی سیاستدان، امریکہ کی ایرانی عوام سے عداوت کی وجہ، سفارت پر حملے کو قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ امریکہ کی ایران سے دشمنی کا آغاز تہران میں واقع امریکی سفارت خانے پر حملے سے ہوا جبکہ یہ دکھاوے اورسراسر جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، کیونکہ امریکہ کی ایرانی عوام سے دشمنی کی شروعات، 19 اگست 1953 میں رونما ہونے والے واقعے سے ہوئی جس میں امریکیوں نے ڈاکٹر مصدق کی سربراہی میں قومی حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق کو اقتدار سے ہٹاکر انہیں انکے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا۔ چنانچہ اس بغاوت کے پس پردہ عوامل کیا تھے؟ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ڈاکٹر_مصدق #امریکہ #دشمنی #ایرانی_عوام #تیل #برطانیہ #امریکی_ایلچی #بغاوت #غداری #شروعات Show Less >>