اسلامی وحدت کے دشمن | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
19-10-2021
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت اور اس کے دشمن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی وحدت کے سرفہرست دشمن کون ہیں؟ کیا امریکہ فقط مسلمانوں کا دشمن... Show More >>ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت اور اس کے دشمن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی وحدت کے سرفہرست دشمن کون ہیں؟ کیا امریکہ فقط مسلمانوں کا دشمن ہے؟ امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا کیوں زیادہ دشمن بنا ہوا ہے؟ امریکہ کی مسلمانوں سے دشمنی کی حقیقت کیا ہے؟ عصر حاضر میں تسلط پسند نظام کا سربراہ کون ہے؟ کیا امریکہ تمام اسلامی ممالک حتی اس کا قریبی ترین پٹھو سعودی عرب کا بھی دشمن ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_وحدت #ہدف #دشمن #امریکہ #سعودی_عرب Show Less >>