فلسطین؛ عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کی علامت | آیت اللہ محسن اراکی | Farsi Sub Urdu
05-09-2024
عالمی استکبار کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد کیا ہے؟ عالمی استکبار سے مراد کیا ہے؟ آج انسانی معاشرے کو کن حالات کا سامنا ہے؟ دنیا والوں پر کون ظلم کر رہا ہے؟ مزاحمت... Show More >>عالمی استکبار کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد کیا ہے؟ عالمی استکبار سے مراد کیا ہے؟ آج انسانی معاشرے کو کن حالات کا سامنا ہے؟ دنیا والوں پر کون ظلم کر رہا ہے؟ مزاحمت کیوں ضروری ہے؟ فلسطین کس چیز کی زندہ مثال ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے آیت اللہ محسن اراکی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #اراکی #فلسطین #مزاحمت #استکبار #استعمار #دنیا #مسلمان #ولی_امر_مسلمین #غزہ #صیہونی #غاصب_اسرائیل #امریکہ #ظلم #جرائم #انسان #انسانیت #حقوق #ممالک #اسلام #ولایت_میڈیا Show Less >>